the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے آج پارلیمنٹ میں نقدرقم کو بدعنوانی کا پہلا قدم قرار دینے کی دلیل کو خارج کرتے ہوئے آج کہا کہ موجودہ مسائل کے لئے گزشتہ 70 سال کی حکومتوں کو قصوروار قرار



دینا ان کی 'برہمن واد ذہنیت' کی عکاسی کرتا ہے۔مسٹر سیتارام یچوری نے یہاں صحافیوں سے کہاکہ "مسٹر مودی کی ذہنیت برہمن واد کی عکاسی کرتی ہے۔ان کا طرز عمل ایسا ہے جیسے یہ کہا جا‏ئے کہ اس دنیا میں آپ کو جو پریشانیاں ہو رہی ہیں ان کے لئے آپ کی سابقہ​​زندگی ذمہ دار ہے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.